Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی،مکمل تفصیلات

کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونا 3 ہزار 300 روپے کمی سے 51 ہزار 562 روپے جبکہ 10 گرام سونا 2 ہزار 829 روپے کمی سے 4 لاکھ 30 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 792 ڈالر ہوگئی۔

دوسری جانب 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 70 روپے کمی سے 8 ہزار 444 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں‌:گاڑیوں کی پیداوار کیوں کم ہوئی؟ ٹویوٹا کا اہم انکشاف

یہ بھی پڑھیں