لاہور (نیوز ڈیسک) 24 گھنٹوں کے دوران 187 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 217 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق 90 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ 127 زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
مزید پڑھیں:اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات، دو ادوار مکمل، ورکنگ ڈنر جاری


