Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

آج پاکستان میں سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی ہے، جہاں حالیہ دنوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد مارکیٹ میں قدرے استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور ملتان میں سونے کے نرخ تقریباً یکساں سطح پر برقرار ہیں۔

تازہ ترین مارکیٹ ڈیٹا کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت تقریباً 4 لاکھ 99 ہزار سے 5 لاکھ روپے کے درمیان ٹریڈ کر رہی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 510,000 Rs. 437,243
٢٢ کیرٹ Rs. 467,621 Rs. 400,807
٢١ کیرٹ Rs. 446,365 Rs. 382,588
٢٠ کیرٹ Rs. 425,110 Rs. 364,370
١٨ کیرٹ Rs. 382,599 Rs. 327,933
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 4723
شہر سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١ تولہ
کراچی Rs. 510,000 Rs. 467620
اسلام آباد Rs. 510,000 Rs. 467620
لاہور Rs. 510,000 Rs. 467620
ملتان Rs. 510,000 Rs. 467620
پشاور Rs. 510,000 Rs. 467620

 

گزشتہ دس ١٠ دنوں کے پاکستان میں سونے کی قیمت
تاریخ سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١٠ گرام
Apr 08, 26 Rs. 510000 Rs. 400806
Apr 07, 26 Rs. 499500 Rs. 392554
Apr 06, 26 Rs. 499500 Rs. 392554
Apr 05, 26 Rs. 501000 Rs. 393733
Apr 04, 26 Rs. 501000 Rs. 393733
Apr 03, 26 Rs. 504000 Rs. 396091
Apr 02, 26 Rs. 501500 Rs. 394126
Apr 01, 26 Rs. 494500 Rs. 388625
Mar 31, 26 Rs. 493500 Rs. 387839
Mar 30, 26 Rs. 497000 Rs. 390589

مزید پڑھیں:بڑی خبر،عمران خان سے ملاقات کے لیے اہم فہرست سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں