Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سعودی عرب پر پھر بڑا حملہ ، ویڈیو وائرل

سعودی عرب (اوصاف نیوز)ایرانی میزائل نے سعودی عرب کے سب سے بڑے صنعتی مرکز کو نشانہ بنایاایران سے منسلک مبینہ میزائل حملے کے بعد جوبیل انڈسٹریل سٹی کے صنعتی زون میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

اس علاقے کو دنیا کا سب سے بڑا صنعتی شہر اور پیٹرو کیمیکل کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ کمپلیکس سعودی عرب کی جی ڈی پی میں تقریباً 7 فیصد کا حصہ ڈالتا ہے، جس سے ممکنہ اقتصادی اور توانائی کی سپلائی میں رکاوٹوں پر تشویش پائی جاتی ہے۔ ایمرجنسی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیں:تہران کی فضاؤں میں لڑاکا طیاروں کی پروازیں، زور دار دھماکے

یہ بھی پڑھیں