Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، تفصیلات جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل ہوگی جب کہ تعلیمی ادارے ہفتے میں چار دن کھلے رہیں گے۔

نئے اوقات کار کے تحت اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک کام کریں گے۔

ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں صبح کی شفٹ دوپہر 12:30 پر ختم ہو جائے گی جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 1 بجے سے شام 5:30 بجے تک جاری رہے گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق نئے اوقات کار کا مقصد تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانا اور تدریسی عمل کو موثر بنانا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں