Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

خوشخبری : سرکاری ملازمین کی پینشن اور تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (اوصاف نیوز) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7 اورپنشن میں 5 فیصد اضافے کا امکان ہے۔حکومت یا وزارتِ خزانہ کی جانب سے تاحال تنخواہوں یا پنشن میں اضافے سے متعلق کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گی۔

ا،تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7 فیصد اضافہ کرے گی جبکہ پنشنرز کے لیے 5 فیصد ریلیف دے سکتی ہے۔

وزیر تعلیم اس کے علاوہ حکومت تنخواہ دار طبقے کے لیے دیگر ریلیف اقدامات بھی متعارف کرا سکتی ہے، تنخواہوں میں اضافے سے ملک بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد مستفید ہوں گے،تاہم حتمی فیصلہ حکومت کی مالی گنجائش اور مجموعی بجٹ حکمتِ عملی پر منحصر ہوگا۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت

یہ بھی پڑھیں