Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

نسیم شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئے

پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران راولپنڈیز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو باؤلنگ کے دوران سائیڈ میں تکلیف محسوس ہوئی۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق نسیم شاہ کو فوری طور پر میڈیکل اسٹاف نے معائنہ فراہم کیا جس کے بعد انہیں مزید جانچ کے لیے میدان سے باہر لے جایا گیا۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق فاسٹ بولر کے اسکینز کرائے جائیں گے، جن کی رپورٹ کے بعد ان کی تکلیف اور ٹیم میں دستیابی کے حوالے سے تفصیلی اپڈیٹ جاری کی جائے گی
مزید پڑھیں:حکومت کا پاور پلان کامیاب، کھپت اور بچت دونوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں