Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 1 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 862 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 801 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 9 ہزار 689 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالرز گھٹ کر 4555 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، جانیے

یہ بھی پڑھیں