Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

گزشتہ روز آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3,800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3,257 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 11 ہزار 490 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ کم ہو گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 38 ڈالرز کی کمی کے بعد 4,576 ڈالرز پر پہنچ گیا ہے
پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 479,000 Rs. 410,665
٢٢ کیرٹ Rs. 439,196 Rs. 376,443
٢١ کیرٹ Rs. 419,232 Rs. 359,332
٢٠ کیرٹ Rs. 399,269 Rs. 342,221
١٨ کیرٹ Rs. 359,342 Rs. 307,999
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 4542

مزید پڑھیں:ایران جنگ ختم ہونے پر پیٹرول کی قیمتیں تیزی سے کم ہوجائیں گی، ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں