کراچی (کامرس ڈیسک) بلاک چین اور کرپٹو کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر سے 8 سال کی پابندی ختم کردی ہے۔
ایک بیان میں، بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کے اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، جس سے ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں قانونی اور ریگولیٹڈ سرگرمیوں کی راہ ہموار ہوگی۔
بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال کی پابندی ختم کردی ہے۔
مزید پڑھیں:بڑا ایکشن،محمد نواز کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کا سخت فیصلہ


