Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

معروف قانون دان انتقال کر گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف قانون دان اور سماجی کارکن رضا کاظم لاہور میں انتقال کر گئے۔

رضا کاظم کی عمر 96 برس تھی۔ وہ قانون، سیاست اور فنون لطیفہ کے شعبوں سے وابستہ تھے۔ انہوں نے کئی کتابیں بھی لکھیں اور سنجن نگر انسٹی ٹیوٹ آف فلاسفی اینڈ آرٹس کے بانی تھے۔

رضا کاظم کے انتقال پر سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:آج رات سے الرٹ جاری،بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں