Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کا بیٹا انتقال کر گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما میر اعجاز جاکھرانی کے 22 سالہ بیٹے زید جاکھرانی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ تین ہفتوں سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سمیت سیاسی رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
مزیدپڑھیں‌:پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، کتنا اضافہ ہوگا؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں