Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، خوشخبری

اسلام آباد(اوصاف نیوز)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کی کمی آئی، جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کی کمی کے ساتھ 4 لاکھ 30 ہزار 8 روپے ہو گئی۔

علاوہ ازیں مقامی سطح پر فی تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے کی کمی سے 8ہزار 444 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 60روپے کی کمی سے 7ہزار 239روپے کی سطح پر آگئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 502,500 Rs. 430,813
٢٢ کیرٹ Rs. 460,744 Rs. 394,912
٢١ کیرٹ Rs. 439,801 Rs. 376,962
٢٠ کیرٹ Rs. 418,858 Rs. 359,011
١٨ کیرٹ Rs. 376,972 Rs. 323,110
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 4832
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت
شہر سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١ تولہ
کراچی Rs. 502,500 Rs. 460744
اسلام آباد Rs. 502,500 Rs. 460744
لاہور Rs. 502,500 Rs. 460744
ملتان Rs. 502,500 Rs. 460744
پشاور Rs. 502,500 Rs. 460744

 

گزشتہ دس ١٠ دنوں کے پاکستان میں سونے کی قیمت
تاریخ سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١٠ گرام
Apr 17, 26 Rs. 502500 Rs. 394912
Apr 16, 26 Rs. 504800 Rs. 396719
Apr 15, 26 Rs. 505500 Rs. 397269
Apr 14, 26 Rs. 504000 Rs. 396091
Apr 13, 26 Rs. 503000 Rs. 395305
Apr 12, 26 Rs. 510500 Rs. 401199
Apr 11, 26 Rs. 510500 Rs. 401199
Apr 10, 26 Rs. 511000 Rs. 401592
Apr 09, 26 Rs. 508000 Rs. 399234
Apr 08, 26 Rs. 510000 Rs. 400806

یہ بھی پڑھیں