Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تیل کی قیمتوں میں مزیدکمی

(اوصاف نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے تاہم یہ قیمتیں اب بھی 100 ڈالر سے اوپر ہیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے جبکہ یو اے ای مربن خام تیل 106 ڈالر پر موجود ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی 100.6 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور بحری نقل و حمل میں خلل کے باعث خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت

یہ بھی پڑھیں