Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

نسیم شاہ کی فٹنس پر سوال، باؤلنگ کے دوران تکلیف

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران راولپنڈی کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو باؤلنگ کرتے ہوئے اپنے سائیڈ میں درد محسوس ہوا۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق طبی عملے نے نسیم شاہ کا فوری معائنہ کیا جس کے بعد انہیں مزید معائنے کے لیے میدان سے اتار دیا گیا۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق فاسٹ بولر کا سکین کیا جائے گا جس کی رپورٹ کے بعد ان کے درد اور ٹیم میں دستیابی کے حوالے سے تفصیلی اپ ڈیٹ جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں‌:کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں راولپنڈی کو شکست دے دی

یہ بھی پڑھیں