Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

گورنر پنجاب کا اسمبلی اجلاس طلب ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس طلب کر لیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ کو ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس 15 اپریل کو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
مزید پڑھیں‌:زبردست جیت،پشاور زلمی نے ٹیبل پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

یہ بھی پڑھیں