Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

شہریوں کو پٹرول ریلیف :ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)شہریوں کو پٹرول سبسڈی فراہم کرنے کےلیے ایکسائز آفس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

ڈی جی ایکسائز نے متعلقہ ونگز کو ہدایت کی ہے کہ وہ وہیکل ٹرانسفر سمیت تمام خدمات فراہم کرنے کے لیے ڈیوٹی پر حاضر رہیں۔

شہری اب اپنی موٹرسائیکل اپنے نام ٹرانسفر کروا سکیں گے اور دفاتر آئندہ چار دن چھٹیوں میں بھی کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھیں:آبنائے ہرمز میں جہازوں کی بڑی تعداد اب بھی پھنسی ہوئی ہے،کون کون ملک شامل ہے جانیے اہم خبر

یہ بھی پڑھیں