Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

فینز تیار ہو جائیں، پی ایس ایل 11فائنل ٹکٹ سیل شروع

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ فزیکل ٹکٹس کل صبح سے مقررہ کوریئر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فائنل میچ کے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 1500 روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ قیمت 12 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

پی ایس ایل 11 کا فائنل 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں اختتامی تقریب بھی منعقد ہوگی۔ شائقین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ میچ کے روز شام ساڑھے 6 بجے تک اسٹیڈیم پہنچ جائیں۔
مزید پڑھیں‌:آزاد کشمیر انتخابات سے قبل بڑا قانونی اقدام، پاکستان میں کالعدم سیاسی جماعتیں آزاد کشمیر کے عام انتخابات سے باہر، مہاجرین کے ووٹ سے متعلق بھی اہم فیصلے

یہ بھی پڑھیں