Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار کرلی، درخواستیں جمع

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سوئی ناردرن اور سدرن نے نئے مالی سال سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں۔ سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے اور سوئی ناردرن نے 29 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔

سوئی ناردرن اور سدرن کی درخواستوں میں آئندہ مالی سال سمیت سابقہ شارٹ فال کی مد میں مجموعی طور پر 1650 ارب روپے کا تخمینہ پیش کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی

یہ بھی پڑھیں