Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

عوام کو ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ مؤخر

(اوصاف نیوز)امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکس میں اضافہ روک دیا۔

گورنر اینڈی بیش ایئر (Andy Beshear) نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔

اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریباً 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔
مزید پڑھیں:دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کر نے کے حوالے سےنیا حکم نامہ آگیا،جا نئے کیا

یہ بھی پڑھیں