اسلام آباد(اوصاف نیوز)گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونا 3900 روپے مہنگا ہوکر 475962 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کے بھاؤ 3343 روپے کے اضافے سے 408060 روپے ہوگئے۔
پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے بڑھکر 7524 روپے ہوگئی، عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ 39 ڈالر بڑھکر 4532 ڈالر ہوگئے
پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 493,500 | Rs. 423,097 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 452,492 | Rs. 387,839 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 431,924 | Rs. 370,210 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 411,356 | Rs. 352,581 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 370,220 | Rs. 317,323 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 4683 |
مزید پڑھیں:علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ پہنچنے کی ہدایت کردی
