Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

وزیرتعلیم نے طلباء و طالبات بارے اہم اعلان کردیا،جانیے

لاہو ر(اوصاف نیوز)پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیزہفتے میں 4 روزکام کریں گی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نےکہا ہےکہ پیرسے جمعرات تک کالجز اوریونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز ہوں گی، جمعہ کے روز کالجز اور جامعات آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔

جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو آن لائن کلاسز لینےکی اجازت ہوگی،فیصلےکا اطلاق نجی و سرکاری کالجز اور یونیورسٹیز پر ہوگا۔
مزید پڑھیں:ہر پاکستانی شہری کے سوا تین لاکھ روپے کا مقروض ہونے کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں