Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

اعظم خان سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آگئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان نے کہا ہے کہ سمندر سے جگ نکالیں تو یہاں بھی ایسا ہی ہے، میں نے 22 کلو وزن کم کیا ہے، گزشتہ سیزن کے مقابلے میں بڑا فرق آئے گا۔

لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ اگر ایک فیصد بھی موقع ملا تو ہم سب ٹیم کو آگے لے جانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے تین میچوں میں ہمارا کمبی نیشن اچھا تھا۔ ہمیں چوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، اس لیے ہم رفتار برقرار نہیں رکھ سکے۔ آپ اس وقت تک نہیں جیت سکتے جب تک کہ مقامی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کریں۔

ٹیم کے کپتانوں کے بارے میں اعظم خان نے کہا کہ میں نے معین علی اور ڈیوڈ وارنر کے ساتھ غیر ملکی لیگز کھیلی ہیں۔
مزید پڑھیں‌:ملک بھرمیں ایک ساتھ تین چھٹیاں ،عوام کی توموجیں ہوگئیں 

یہ بھی پڑھیں