Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تہلکہ خیز خبر،لشکری رئیسانی ہائیکورٹ میں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) لشکری ​​رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 7 مئی 2026 کے مجوزہ ٹینڈر کو کالعدم قرار دے۔ عدالت مقدمے کی سماعت 4 مئی 2026 کو ترجیحی بنیادوں پر کرے۔ درخواست گزار نے یہ بھی استدعا کی کہ عدالت اس معاملے پر حکم امتناعی جاری کرے۔
مزید پڑھیں‌:نیو کلیئر صلاحیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر

یہ بھی پڑھیں