Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اسلام آباد: ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارےبند ، نیا حکم جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز)ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کریں گے۔ وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ آج بند رہے گی جب کہ سپریم کورٹ محدود عملے کے ساتھ کام کرے گی۔

راولپنڈی اسلام آباد میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بدستور بند ہیں۔

ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کریں گے۔
مزید پڑھیں:ایرانی قیادت میں اختلافات کی خبریں، صدارتی دفتر کا مؤقف آگیا

یہ بھی پڑھیں