Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن

راولپنڈی(اوصاف نیوز)آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ نئی فہرست آج صبح اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی جائے گی۔

اس سے پہلے اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل حکام کو جمع کرائی تھی۔منسوخ کی گئی فہرست میں بیرسٹر گوہر، حامد خان اور سینیٹر علی ظفر کا نام شامل تھا۔

علی بخاری، انتظار پنجوتھا اور اخوند زادہ حسین کا نام بھی منسوخ کی گئی فہرست میں شامل تھا۔
مزید پڑھیں:بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا

یہ بھی پڑھیں