Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

حیدر آباد کنگز کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان سپر لیگ 11 کی فرنچائز حیدر آباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق محمد علی پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔محمد علی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے ایلی منیٹر میں پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔

یاد رہے کہ محمد علی 16 ویں اوور میں کھیل کی شہرت کو نقصان پہنچانے کے مرتکب قرار پائے تھے۔
مزید پڑھیں:نرگس محمدی بارے افسوسناک خبر ، ہسپتال منتقل

یہ بھی پڑھیں