اسلام آباد (اوصاف نیوز)گزشتہ روز پاکستان میں بھی عالمی رجحانات کے اثرات واضح طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 472062 روپے تک جا پہنچی ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4116 روپے اضافے کے بعد 404717 روپے ہو گئی ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 497,000 | Rs. 426,097 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 455,701 | Rs. 390,589 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 434,986 | Rs. 372,835 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 414,273 | Rs. 355,081 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 372,846 | Rs. 319,573 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 4561 |
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد مشرق وسطیٰ کیساتھ پاکستان کے تجارتی خسارے میں نمایاں کمی
