Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا

کوئٹہ(اوصاف نیوز)کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس سے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا ہے۔

جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان نے کہا کہ آج سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پائپ لائن کی مرمت کے لیے درکار پائپ کراچی سے منگوانا پڑے گا، شہری ایک دو روز کے لیے گیس کے متبادل ذرائع کا بندوبست کرلیں۔
مزید پڑھیں:مفت پٹرول حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

یہ بھی پڑھیں