Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہو گئی۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے ہو گئی تھی
مزید پڑھیں:امریکی لڑاکا طیارہ F35 تباہ

یہ بھی پڑھیں