Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیں:پاکستان کا جوا، ایک تیز طوفان میں ثالث

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 371 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز گھٹ کر 4730 ڈالرز فی اونس ہو گیا
مزید پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیں