کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز ہفتہ کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز ہفتہ کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل ہوگی۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی 4 اپریل کو ملک بھر میں منائی جائے گی۔
مزید پڑھیں:صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
