Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

عمران خان سے متعلق بڑی خبر ،مکمل تفصیلات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے عمران خان منگل کو وکلاء اور اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔

وکیل اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل کے گیٹ پر جمع کرائی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر اور انتظار پنجوٹھا کے نام بھی شامل ہیں۔

اسی طرح نیاز اللہ نیازی، سہیل گردیزی، سید واسط علی شاہ، غلام مصطفی بلوچ ایڈووکیٹ بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے عمران خان کے خاندان کے افراد بھی اڈیالہ جیل آئیں گے اور ان سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھیں‌:بڑا فیصلہ، رجب بٹ کے خلاف عدالت کا حکم جاری

یہ بھی پڑھیں