اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کیلئے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فیصلہ ، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک کمی کا امکان ۔
واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، رپورٹ کے مطابق ماہ رواں میں یورپی برینٹ کروڈ آئل کی عالمی قیمت 8 ڈالر بڑھی مگر اکتوبر کے آخری ہفتے میں 10 ڈالر فی بیرل کم ہو گئی۔یورپی برینٹ کروڈ 7 اکتوبر کو 81 ڈالر فی بیرل تک چلا گیا لیکن گزشتہ روز 71.12 ڈالر فی بیرل تک نیچے آ گیا،
بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ استعمال،بڑا انکشاف سامنے آگیا




