Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

شوبز

بھارت کی معروف گلوکارہ کی خودکشی کی کوشش؛وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا

حیدر آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی 44 سالہ معروف گلوکارہ کلپنا راگویندر نے خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں رہائش پذیر گلوکارہ دو دن گھر سے باہر نہ آئیں تو سکیورٹی اور

مزید پڑھیں »

اداکارہ دیبینا بنرجی سات ماہ میں دو بار ماں بن گئیں، ٹرولنگ کا سامنا

ممبئی (شوبز ڈیسک) – بھارتی اداکارہ دیبینا بنرجی نے ماں بننے کے لیے بے شمار کوششیں کیں، مگر کئی سال تک کامیاب نہ ہو سکیں۔ متعدد طبی علاج کروانے کے باوجود امیدیں دم توڑتی رہیں، لیکن پھر قسمت نے ایسا

مزید پڑھیں »

رام لیلا میں پریانکا کی جگہ دیپیکا کو لیا گیا، والدہ مدھو چوپڑا کا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے فلم رام لیلا میں بیٹی کی جگہ دیپیکا پڈوکون کو لیے جانے پر خاموشی توڑ دی۔ مدھو چوپڑا نے فلم رام لیلا کی ریلیز کے تقریباً 12 برس بعد پریانکا چوپڑا کو

مزید پڑھیں »

یہ کس اداکار کے بچپن کی تصویر ہے؟

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار ثمر جعفری نے سوشل میڈیا پر یادگار تصاویر شیئر کردیں۔ کمسن بچوں کی شادی کے موضوع پر مبنی ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ثمر جعفری اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر

مزید پڑھیں »

معروف ٹک ٹاکرکو گرفتارکرلیا گیا

بستی ملوک خواتین کالج کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتارکرلیا گیا۔ ٹک ٹاکر کی شناخت شاہ زیب اور بستی ملوک کے رہائشی سے ہوئی ہے،شہری کاکہنا ہے کہ پولیس نے عوامی شکایات پر بروقت کارروائی کی

مزید پڑھیں »

حطیم میں نماز پڑھتے ہوئے شائستہ لودھی کے ساتھ خواتین نے کیا کیا؟

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے اپنے عمرہ کے تجربات شیئر کرتے ہوئے ایک حیران کن واقعے کا انکشاف کیا۔ حال ہی میں ایک رمضان ٹرانسمیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ جب وہ حطیم

مزید پڑھیں »

دماغی کمزوری یا بیماری، معروف بھارتی فلمسٹار امیتابھ بچن یاداشت کھو بیٹھے ،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بولی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی زائد العمری کے باعث یادداشت کم ہوچکی ہے اور وہ فلموں کی شوٹنگ کے دوران متعدد بار غلطیاں کرتے ہیں۔’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنی بلاگ پوسٹ میں

مزید پڑھیں »

سونا اسمگلنگ کا شبہ: بھارتی اداکارہ دبئی سے واپسی پر گرفتار

بھارت(نیوز ڈیسیک)بھارتی اداکارہ رانیا راؤ کو دبئی سے واپسی پر 14.8 کلو سونا رکھنے کے جرم میں بنگلورایئرپورٹ پر گرفتار کرلیاگیا۔ ایک بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ رانیا راؤ کو ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجینس نے گرفتارکرنے کے

مزید پڑھیں »