عمران خان ، بشریٰ بی بی ، علیمہ خان ، علی امین گنڈا پور اوردیگر کیخلاف نیا ٹرائل شروع
راولپنڈی (اوصاف نیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں نومبر کے احتجاج سے متعلق پہلے مقدمے کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ اس مقدمے میں بانی پاکستان تحریک انصاف، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، سابق


