Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

شاداب خان انجری سے صحت یاب!دوبارہ ٹریننگ شروع

لاہور( اوصاف نیوز) لیگ اسپنر شاداب خان نے کندھے کی سرجری کے بعد باقاعدہ ٹریننگ شروع کر دی ہے۔

شاداب خان نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچز کی زیر نگرانی فیلڈنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث رواں سال جون سے ٹیم سے باہر ہیں۔

شاداب خان نے آخری بار یکم جون کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں کھیلا تھا۔

لیگ اسپنر کے مطابق وہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں اور بولنگ کے دوران انہیں کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں‌:سینیٹ ضمنی الیکشن:پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار خرم ذیشان فاتح

یہ بھی پڑھیں