Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

100 روپےکے بانڈز کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا،جانیے پہلا خوش نصیب کو ن؟

حیدر آباد (اوصاف نیوز)100روپے مالیت کے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا،سو روپے مالیت کے 52 ویں قرعہ اندازی حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق سو روپے مالیت کے پرائز بانڈز کے پہلی انعامی رقم 7 لاکھ روپے ہے ،سو روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 171732 نے جیتا ہے ۔سو روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا دوسرا انعامی رقم دو لاکھ روپے کے تین انعام نکلے ہیں ،سو روپے والے پرائز بانڈز نمبرز 239810, 496333 اور 989615 کو دو لاکھ روپے کی انعامی رقم ملی ہے ۔

سو روپے مالیت کے دیگر پرائز بانڈز والوں کو ایک ہزار روپے کے بھی انعامی رقم ملی ہیں ۔حکومتی پالیسی کے تحت فائلرز کو انعامی رقم پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا ۔پالیسی کے تحت نان فائلرز پر انعامی رقم پر 35 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔
مزید پڑھیں:پاکستانی ماہرین کا بڑا کارنامہ، پہلا پاکستانی موبائل اچھی قیمت کیساتھ متعارف کرا دیا

یہ بھی پڑھیں