Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

پاکستان،سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار،وجہ سامنے آگئی

دمبولا (اوصاف نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔

دمبولا میں کھیلے جانے والے میچ سے قبل بارش کی وجہ سے پورا گراؤنڈ ڈھک گیا ہے اور ابھی تک میچ کا ٹاس نہیں ہوا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
مزیدپڑھیں :کینسر کے مریضوں کو دوا مفت ملے گی!

یہ بھی پڑھیں