Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے

اورکزئی(اوصاف نیوز) امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔

ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی کہ امن لشکر پر حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔

ایس ڈی پی او کا بتانا ہے کہ امن لشکر کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:ایران میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 539 ہوگئی

یہ بھی پڑھیں