Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

7 اسٹیج اداکاروں پر بڑی پابندی عائد

فیصل آباد (اے بی این نیوز) پنجاب آرٹس کونسل نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 سٹیج فنکاروں پر 14 روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈائریکٹر آپریشنز مغیث بن عزیز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیج اداکارہ نوری شہزاد، ہیرا لال، رخسانہ ملتانی، آنچل خان، فیروزہ جاتی، عمر شریف بھٹہ اور اما چوہدری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تمام سٹیج اداکار 14 دن تک فیصل آباد سمیت کسی بھی تھیٹر میں کام نہیں کر سکتے۔
مزید پڑھیں‌:راؤ عبدالکریم آئی جی پنجاب تعینات، عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے بنانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں