اسلام آباد (اوصاف نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 21 ہزار 500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 21 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 433 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہوگئی ہے۔پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 490,362 | Rs. 420,406 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 449,614 | Rs. 385,373 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 429,177 | Rs. 367,856 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 408,740 | Rs. 350,339 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 367,866 | Rs. 315,305 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 4794 |
مزید پڑھیں:خوشخبری ،پاکستانی طلبہ کے لیے آسٹریلیا کی فنڈڈ اسکالرشپس


