بھارت میں اعلیٰ فوجی تقرریاں، نئے دفاعی اور بحری سربراہ مقرر
(اوصاف نیوز)بھارتی میڈیا کے مطابق این ایس راجہ سبرامنی وزارتِ دفاع کے عسکری امور کے محکمے کے سیکرٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دیں گے۔ دوسری جانب وائس ایڈمرل کرشنا سوامی ناتھن کو بھارتی بحریہ کا نیا سربراہ مقرر
