Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پروزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری کو مبارک باد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر آصف زرداری کو مبارک باد دے دی۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سینیٹ، قومی اسملبی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں نے آصف زرداری پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا، وہ وفاق کی مضبوطی کی علامت اور بطور صدر اپنی آئینی ذمہ داریاں بخوبی سر انجام دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کا عہدہ صدارت سنبھالنا جمہوری اقدار کا تسلسل ہے، اتحادی جماعتیں مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے جدوجہد کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں