اسلام آباد(ویب ڈیسک )نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی،حلف برداری کی تقریب اتوار کو اسلام آباد میں سہ پہر 4 بجے ایوانِ صدر میں ہوگی،نومنتخب صدر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حلف لیں گے،اس حوالے سے ایوانِ صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں۔