Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر جماعت کے ذمہ داران نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا، مولانا فضل الرحمان روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔مولانا فضل الرحمان مدینہ منورہ میں 3 دن قیام کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سعودی عرب میں 7 روز سے زائد قیام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں