Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری،20 کلو آٹے کی قیمت میں بڑی کمی

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری، 20 کلو آٹے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کردی گئی۔چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی نئی قیمت 200 روپے ہوگئی ہے۔ 2,000 جبکہ پہلے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2,800 روپے تھی۔

 مزید پڑھیں:  گوگل کاپاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا فیصلہ

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی قیمت میں کمی کے باعث آٹا سستا ہو گیا ہے، فلور ملز نے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے۔

عاصم رضا نے کہا کہ ہم کسانوں کے ساتھ ہیں،حکومت بین الصوبائی پابندی ختم کرے اور پنجاب کے کسانوں کو نقصان سے بچانے کے لیے دوسرے صوبوں سے گندم خریدے، ہماری کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں