Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

بھارتی خبروں کی ہیڈلائنزمیں نمایاں کیوں؟فوادچوہدری نے واضح کردیا

فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت بہت قسم کے بحرانوں سے گھراا ہوا ہے۔پاکستان میں گندم کا بحران ، سیاسی بحران ہے اور اب عدالتوں کا بھی بحران میں دیکھ رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے مل کے بیٹھ کے ان بحرانوں کو ختم کرنا ہوگا ۔ آئین اور قانون کی بالادستی ہونی چاہیےپاکستان میں تبدیلی آ چکی ہے جس طرح سے ووٹ پڑا ہے وہ آپ سب کے سامنے ہے

 مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کوبڑی کامیابی مل گئی،دیکھیں تفصیل

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر عمران خان ڈیل کرتے ہیں تو وہ بھی شہباز شریف بن جائیں گے۔ڈیل کرنے والوں کی کیا حیثیت ہوتی ہے آپ دیکھ لیں۔عمران خان ڈیل کریںیہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں کیوں بھارتی خبروں کی ہیڈ لائنز میں ہوں۔مودی اور اس کے حواری نفرت کی سیاست کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں