اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا۔پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔
مزیدپڑھیں :چاند پر جانے والے چینی جہاز میں پاکستانی سٹیلائیٹ کے علاوہ اور کیا جا رہا ہے
چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ روانہ ہوتے ہی انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد کا ہال’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا


