ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافے کا امکان ہے ۔
اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
بلوچستان
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافے کا امکان ہے ۔
پنجاب
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں گرم اورخشک رہے گا ۔ تاہم مری،گلیات اورگردونواح میں موسم خشک رہے گا۔ میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافے کا امکان ہے ۔
سندھ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافے کا امکان ہے ۔
خیبر پختونخواہ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافے کا امکان۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔
کشمیر
کشمیرمیں موسم خشک رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد 46،موہنجودہڑو اور دادو میں 45ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
